Try It First – Feel the Difference Within Days!
Perfect for first-time users, the Trial Starter Pack allows you to experience DriveX benefits within a few days. Start your journey towards enhanced stamina and energy without committing to a full course.
Key Benefits:
-
Ideal for first-time users
-
Noticeable results within days
-
Safe & certified herbal formula
-
Budget-friendly trial option
How to Use:
-
Take 1 capsule daily in the morning or evening.
-
Always consume with milk or lassi to maximize absorption and effectiveness.
-
Complete 10-day course for initial results.
1.Thalab Dana
جسمانی طاقت اور جنسی کمزوری میں مفید۔
2. Thalab Misri
قوتِ باہ کو بڑھاتا ہے، نرخرہ اور گردوں کے لیے مفید۔
3. Thalab Panja
کمزوری، تھکن اور اعصابی دباؤ کو دور کرتا ہے۔
4. Aqar Qarha
اعصابی نظام کو مضبوط کرتا ہے، مردانہ طاقت بڑھاتا ہے۔
5. Almonds (بادام)
دماغی طاقت، نظر اور توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔
6. Nutmeg (جوزبوا/جائفل)
ہاضمے میں مددگار، جنسی قوت میں اضافہ کرتا ہے۔
7. Walnuts (اخروٹ)
دماغی صحت، دل کے امراض سے بچاؤ اور طاقت میں اضافہ۔
8. Hazelnuts (فندق)
جسم کو طاقت دیتا ہے، وٹامن ای کا ذریعہ۔
9. Pine Nuts (چلغوزہ)
جسم کو حرارت اور توانائی فراہم کرتا ہے۔
10. Cotton Seeds (روئی کے بیج)
جسمانی طاقت اور مردانہ صحت کے لیے مفید۔
11. Water Chestnut (سنگھاڑا)
جسم کو طاقت دیتا ہے، پیشاب کی تکالیف میں مفید۔
12. Safed Musli (سفید موصلی)
جنسی طاقت، قوت باہ، اور جسمانی توانائی میں اضافہ۔
13. White Cardamom (چھوٹی الائچی)
ہاضمے کو بہتر کرتی ہے، منہ کی بدبو ختم کرتی ہے۔
14. Black Cardamom (بڑی الائچی)
سینے کے امراض، ہاضمے اور بلغم میں مفید۔
15. White Sandalwood (سفید صندل)
ٹھنڈک، سکون، جلدی امراض میں مفید۔
16. Kushta Folaad
خون کی کمی، کمزوری اور جسمانی تھکن کے لیے مفید۔
17. Kushta Qalai
جنسی کمزوری، اعصابی طاقت کے لیے مؤثر۔
18. Basil Seeds (تخم ریحان)
ٹھنڈک، قبض، ہاضمہ اور وزن میں کمی۔
19. Saffron (زعفران)
دل، دماغ، بینائی اور قوت باہ کے لیے فائدہ مند۔
20. Jund Bedastar (جند بیدستر)
اعصاب کو طاقت دیتا ہے، جنسی خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔
21. Mastic (مصطگی)
معدے اور سانس کی بیماریوں میں مفید۔
22. Raisins (کشمش)
توانائی فراہم کرتی ہے، خون صاف کرتی ہے، قبض میں مفید